دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔جس کے مطابق باؤلرز کی فہرست میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی ٹاپ ٹین میں شامل نہیں لیکن پاکستان کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 25 وکٹیں لینے والے لیگ سپینر یاسر شاہ بنا کسی تبدیلی کے 13ویں نمبر پر ہی موجود ہیں۔جبکہ بیٹسمینوں میں پاکستانی کرکٹر7ویں پوزیشن پرہیں جبکہ یونس خان 16اورمصباح الحق 21نمبرپررہے ہیں ۔اظہرعلی کی رینکنگ میںدرجہ بندی پہلے 8ویں تھی جبکہ اب وہ 7ویں نمبرپرآگئے ہیں ۔
Home › Without Label › ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں25وکٹیں لینے والے یاسرشاہ کے بارے میں آئی سی سی کا حیرت انگیزاعلان
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Emoticon