Breaking News
Join This Site
قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تولیموں کے ساتھ یہ چیز ملا کر استعمال کریں

قبض سے ہمیشہ کیلئے نجات چاہتے ہیں تولیموں کے ساتھ یہ چیز ملا کر استعمال کریں




اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای،کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔ آئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائدسے آگاہ کرتے ہیں۔اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں۔ا یک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی۔دن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ
میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں. ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہوجائے گی۔ ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی۔ اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی۔