Breaking News
Join This Site
انار کے استعمال کے وہ فوائد جو ہر کسی کو معلوم نہیں

انار کے استعمال کے وہ فوائد جو ہر کسی کو معلوم نہیں



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین صحت کے مطابق اگرآپ انارکااستعمال کرتے ہیں تواس کی وجہ سے خون کی صفائی اور جسم کی چربی پگھلانے کیلئے  مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی ، ماہرین نے انارکو ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔ماہرین کی جانب سےیہ دعویٰ انارپر ایک تحقیق کے بعد کیا گیاہے۔ ماہرین نے چوہوں پر ایک تحقیق کی جس سے  یہ بات سامنے آئی کہ انار کے استعمال سے انسانی
ے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے دل کو مضبوط کرتا ہےاوردل کے دورے کاامکان بہت کم ہوجاتاہے ۔