اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کے دودھ میں موجود 'ہیملٹ نامی مادہ کینسر کے خلیات کو غیر موثر بنا دیتا ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ دریافت انہوں نے اینٹی بائیوٹک پر تحقیق کے دوران کی جس سے دریافت ہوا کہ ماں کے دودھ میں موجود ہیملٹ مادہ کینسر زدہ بچے کے جسم میں داخل ہونے کے بعد ٹیومر کے خاتمے میں اثرات دکھاتا ہے۔ ہیملٹ کے اثرات نہایت سحر انگیز ہیں اور ماں کے دودھ میں شامل الفالیکٹل بومین نامی پروٹین حلق میں پہنچنے پر کینسرکے خلاف جدوجہد کرنے والے ایجنٹ کی شکل اختیارجاتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Emoticon