Breaking News
Join This Site
’’میرا قائد ایسا تھا‘‘

’’میرا قائد ایسا تھا‘‘



قیام پاکستان کے بعد گورنر جنرل ہائوس کی تزئین و آرائش کا کام جاری تھا۔ سرکاری استعمال کے لیے 37 روپے کا فرنیچر گورنر جنرل ہائوس لایا گیا۔ قائداعظم نے جب فرنیچر کی لسٹ دیکھی تو 6 یا 7 روپے کی ایک کرسی اضافی نکلی ۔ آپ نےاس کی بابت استفسار کیاکہ یہ کرسی کس نے اورکس مقصد کیلئے منگوائی! عرض کیا کہ آپ کی بہن فاطمہ جناح ؒکے لیےلائی گئی ہےوہ آپ کے ساتھ رہتی ہیںاور آپ کی خدمت کرتی ہیں۔آپؒ نے فوراً فہرست میں موجود کرسی پر لائن لگا دی اور فرمایا: اس کے پیسے فاطمہ جناح سے
اس کے پیسے بیت المال سے نہیں جائیں گے، مسلمانان پاکستان کا پیسہ ذاتی آرام و آسائش پر خرچ نہیں کیا جا سکتا ۔