Breaking News
Join This Site
ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے





سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ارکان اسمبلی چوہدری اخلاق ،شیخ عتیق اوردیگرن لیگی رہنمائوں نے ملاقات کی ۔یہ ملاقات عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کےدوران ہوئی اوراس موقع پران رہنمائوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیااورعمران خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔ملاقات کے بعد عمران خان نئے شامل ہونے والے احباب کے ساتھ ہی جلسہ گاہ پہنچے۔توجلسہ گاہ میں موجود افراد نے ان رہنمائوں کااستقبال گونوازگوکے نعروں سے کیا۔
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ارکان اسمبلی چوہدری اخلاق ،شیخ عتیق اوردیگرن لیگی رہنمائوں نے ملاقات کی ۔یہ ملاقات عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کےدوران ہوئی اوراس موقع پران رہنمائوں نے

تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیااورعمران خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔ملاقات کے بعد عمران خان نئے شامل ہونے والے احباب کے ساتھ ہی جلسہ گاہ پہنچے۔توجلسہ گاہ میں موجود افراد نے ان رہنمائوں کااستقبال گونوازگوکے نعروں سے کیا۔