Breaking News
Join This Site
کل چھٹی ہو گی۔۔حکومت نے اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

کل چھٹی ہو گی۔۔حکومت نے اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)شب برأت کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے صوبہ بھر کے تمام اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ کے اعلامیہ کے مطابق کل 12مئی بروز جمعۃ المبارک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہو گی اور اس کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری سکولوںپر ہو گا جبکہ انٹر کے ہونے والے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے۔