Breaking News
Join This Site
آئی فون 7پلس اورگلیکسی ایس8 جیسا مگر سستا فون چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے

آئی فون 7پلس اورگلیکسی ایس8 جیسا مگر سستا فون چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے




اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی فون 7پلس اورگلیکسی ایس8 جیسا مگر سستا فون چاہتے ہیں تو یہ خبر آپ کیلئے ہی ہے، تفصیلات کے مطابق سام سنگ اور ایپل آئی فون کے مقابلے میں پچاس فیصد تک سستے فون بنانے والی چینی کمپنی ''ون پلس'' کا نیا فون گلیکسی اور آئی فون کے لیے بڑا خطرہ ثابت ہونے والا ہے۔ چینی کمپنی کا ون پلس 5 آئندہ چند ہفتوں تک متعارف کرایا جائے گاون پلس 5 کی لیک ہونے والی خصوصیات کا موازنہ سام سنگ گلیکسی 8 اور ایپل آئی فون 7 پلس سے کیا جارہاہے لیک ہونے والی تفصیلات کے مطابق اس
 
 اسکرین 5اعشاریہ 5 انچ اور کواڈ ایچ ڈی ہوگی۔ اس میں ڈوئل نینو سم ،مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، 23 میگا پکسل کا ڈوئل رئیر کیمرہ ہو گا جبکہ 16 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ بھی دیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ 7.1 نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم کے علاوہ ون پلس 5 میں کمپنی کا اپنا آکیسجن او ایس بھی شامل ہوگا۔