Breaking News
Join This Site
’’چائے ، پانی کیلئے صرف 9 کروڑ روپے‘‘غربت زدہ پاکستان کا وزیر اعظم ہائوس شاہانہ اخراجات کی ہوشربا مثال

’’چائے ، پانی کیلئے صرف 9 کروڑ روپے‘‘غربت زدہ پاکستان کا وزیر اعظم ہائوس شاہانہ اخراجات کی ہوشربا مثال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہاوس کے روزانہ اخراجات کیلئے مالی 2017-18 کےبجٹ میں ساڑھے نو کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز وزیرات خزانہ کو بھیجوا دی گئی۔ وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں ملازمین کی تنخواہ اور دیگر مراعات شامل نہیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ کی بجٹ تجویز مطابق وزیراعظم ہاوس میں کھانے ،چائے اور دیگر اخراجات کیلئے روزانہ کا تخمینہ ہے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہاوس کے روزانہ اخراجات کیلئے مالی 2017-18 کےبجٹ میں ساڑھے نو کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز وزیرات خزانہ کو بھیجوا دی گئی۔

وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں ملازمین کی تنخواہ اور دیگر مراعات شامل نہیں۔وزیراعظم سیکرٹریٹ کی بجٹ تجویز مطابق وزیراعظم ہاوس میں کھانے ،چائے اور دیگر اخراجات کیلئے روزانہ کا تخمینہ ہے۔