Breaking News
Join This Site
نااہلی کی تلوار پھر لٹک گئی ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کر لیا

نااہلی کی تلوار پھر لٹک گئی ، الیکشن کمیشن نے فیصلہ کر لیا



اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن  نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست بحال کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سرداررضا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کرنے سے متعلق اپیل کی سماعت کی، ہاشم علی بھٹہ کا موقف تھا کہ عمران کان نے الیکشن کمیشن کے روبرو جھوٹ بولا جس کے بعد وہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پرپورا نہیں اترتے ، اس لیے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔الیکشن کمیشن نے ہاشم علی بھٹہ کی بحال کرتے ہوئے عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے، کیس کی آئندہ سماعت 23 مئی کو ہوگی۔
اسلام آباد(آئی این پی ) الیکشن کمیشن  نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست بحال کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرجسٹس ریٹائرڈ سرداررضا کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کرنے سے متعلق اپیل کی سماعت کی،

ہاشم علی بھٹہ کا موقف تھا کہ عمران کان نے الیکشن کمیشن کے روبرو جھوٹ بولا جس کے بعد وہ آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پرپورا نہیں اترتے ، اس لیے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔الیکشن کمیشن نے ہاشم علی بھٹہ کی درخواست بحال کرتے ہوئے عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے، کیس کی آئندہ سماعت 23 مئی کو ہوگی۔

موضوعات:ﻓﯿﺼﻠﮧ