Breaking News
Join This Site
Fwd: موسم گرما کی تعطیلات اور سکول فیسیں ‘‘حکومت کے شاندار اعلان پر والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Fwd: موسم گرما کی تعطیلات اور سکول فیسیں ‘‘حکومت کے شاندار اعلان پر والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی


---------- Forwarded message ----------
From: Khanewal Education Khanewal News <muhammadazam0786@gmail.com>
Date: 2017-05-05 19:24 GMT+05:00
Subject: موسم گرما کی تعطیلات اور سکول فیسیں ''حکومت کے شاندار اعلان پر والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
To: muhammadazam0786.6832@blogger.com


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین کو فیسوں کے معاملےمیں تنگ کرنے والے پرائیویٹ سکولوں کے گرد گھیرا تنگ، پنجاب حکومت نے شکایت سیل قائم کر دیا، بھارتی جرمانہ اور لائسنس منسوخی بارے محکمہ تعلیم نے وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوںکے خلاف والدین کی شکایات پر ایکشن لینے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیاہے۔ سیل گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کے والدین سے یکمشت فیسوں کی وصولی کرنے پر پرائیویٹ سکولوں کو بھاری جرمانہ اور لائسنس منسوخ  کر سکتا ہے اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے انتباہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ

(خبر جا ری ہے)


    کی انتظامیہ کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کہا ہے۔انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکول تین ماہ کی موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ایک ماہ کر کے تین ماہ کی فیسیں وصول کریں۔پرائیویٹ سکولوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متاثرہ والدین 080002345 پر رابطہ کرکے شکایات درج کرواسکیں گےجبکہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں بھی شکایات جمع کروائی جا سکتی ہیں۔انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکول تین ماہ کی موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ایک ماہ کر کے تین ماہ کی فیسیں وصول کریں۔پرائیویٹ سکولوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متاثرہ والدین 080002345 پر رابطہ کرکے شکایات درج کرواسکیں گےجبکہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں بھی شکایات جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین کو فیسوں کے معاملےمیں تنگ کرنے والے پرائیویٹ سکولوں کے گرد گھیرا تنگ، پنجاب حکومت نے شکایت سیل قائم کر دیا، بھارتی جرمانہ اور لائسنس منسوخی بارے محکمہ تعلیم نے وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوںکے خلاف والدین کی شکایات پر ایکشن لینے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیاہے۔


سیل گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کے والدین سے یکمشت فیسوں کی وصولی کرنے پر پرائیویٹ سکولوں کو بھاری جرمانہ اور لائسنس منسوخ  کر سکتا ہے اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے انتباہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کہا ہے۔انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکول تین ماہ کی موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ایک ماہ کر کے تین ماہ کی فیسیں وصول کریں۔پرائیویٹ سکولوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متاثرہ والدین 080002345 پر رابطہ کرکے شکایات درج کرواسکیں گےجبکہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں بھی شکایات جمع کروائی جا سکتی ہیں۔انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکول تین ماہ کی موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ایک ماہ کر کے تین ماہ کی فیسیں وصول کریں۔پرائیویٹ سکولوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متاثرہ والدین 080002345 پر رابطہ کرکے شکایات درج کرواسکیں گےجبکہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں بھی شکایات جمع کروائی جا سکتی ہیں۔