لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی قوم کی بیٹی صالحہ محمود احمد نے برطانیہ کا سب سے بڑا بی بی سی ماسٹر شیف ایوارڈ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ہونے والے بی بی سی ماسٹر شیف ایوارڈ میں پاکستانی ڈاکٹر صالحہ محمود احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔صالح محمود احمد برطانیہ کے واٹفور اسپتال میں ڈاکٹر ہیں، ان کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ تمام پاکستانی کمیونٹی کے لئے باعث فخر ہے ۔ صالحہ نے مقابلے میں 64 شیف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کی، ان کا کہنا تھا کہ میری دادی اور والدہ مزیدار پاکستانی ڈشیز بناتی
ہمیں لوگوں کھانا کھلانا اچھا لگتا ہے یہ ہمارے خون میں شامل ہے ۔
Emoticon