ڈومنیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر یونس خان ٹیسٹ سیریز میں 10 کیچ لینے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں یونس خان نے بشو کا کیچ لے کر سیریز میں 10 کیچ لینے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل ایک سیریز میں یوسف اور توفیق عمر نے 9 ، 9 کیچ لئے تھے، یونس خان ایک سیریز میں 10 کیچ کانے والے پہلے پاکستانی فیلڈر بن گئے ہیں۔منفرد اعزاز اپنے نام کرنے والے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان کا یہ آخری ٹیسٹ میچ
دوسری اننگ میں بیٹنگ کرنے آئے تو دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔
Emoticon