سر !... ایک کپ دودھ ملے گا کیا؟
ماہ کے ایک بچے کی ماں نے فائیو اسٹار ہوٹل کے مینجر سے پوچھا ____
مینجر : " ہاں !... سو روپے میں ملے گا __ " "
ٹھیک ہے ، دے دو !... "
خاتون نے کہا جو پکنک کے دوران اس ہوٹل میں ٹھہری تھی __
اگلی صبح جب وہ لوگ گاڑی میں جا رہے تھے تو بچے کو پھر بھوک لگی _ گاڑی کو ایک ٹوٹی پھوٹی جھونپڑی والی چائے کی دوکان پر روکا گیا _ بچے کو دودھ پلا کر اس کی بھوک کو تسکین دی ...
دودھ کے پیسے پوچھنے پر بوڑھا دوکان مالک بولا.. " بیٹی !... ہم بچے کے دودھ کے پیسے نہیں لیتے ، اگر راستے کے لیے چاہیے تو مزید دودھ لیتی جاؤ
___ " .. بچے کی ماں کے من میں ایک سوال بار بار گھوم رہا تھا کہ امیر کون؟...
Emoticon