اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل کی تحقیقات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے موبائل فون میں سے کچھ نہیں ملا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے ڈان لیکس سکینڈل میں صحافی سرل المیڈا سے رابطے کیلئے اپنی ایک سہیلی کا فون استعمال کیا تھا۔ تاہم مریم نواز کے ذاتی سیل فون سے تحقیقات کے دوران کچھ نہیں مل سکا۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ڈان لیکس سکینڈل کی تحقیقات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے موبائل فون میں سے کچھ نہیں ملا۔
نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے ڈان لیکس سکینڈل میں صحافی سرل المیڈا سے رابطے کیلئے اپنی ایک سہیلی کا فون استعمال کیا تھا۔ تاہم مریم نواز کے ذاتی سیل فون سے تحقیقات کے دوران کچھ نہیں مل سکا۔
Emoticon