Breaking News
Join This Site
کلبھوشن کامعاملہ ،پاکستان نے عالمی عدالت کادائرہ کارچیلنج کردیا

کلبھوشن کامعاملہ ،پاکستان نے عالمی عدالت کادائرہ کارچیلنج کردیا

دی ہیگ(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے اپنی بدنام زمانہ ایجنسی ''را''کے ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوپاکستان کی طرف سے پھانسی کی سزاسنائے جانے پربین الاقوامی عدالت ا نصاف سے رابطہ کیاجس کی سماعت پیرکے روز شروع ہوئی ،عالمی عدالت انصاف میں پہلے بھارتی وکلانے کلبھوشن کومعصوم ثابت کرنے کےلئے دلائل پیش کئے جس کے جواب میں پاکستان نے اپنے دلائل دیئے اورعدالت کوبتایاگیاکہ کلبھوشن یادیوایک دہشتگرد ہے