اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ میں نے ایک بار جنرل راحیل شریف سے کہا تھا کہ وہ اگر فوج کی عزت کی حفاظت نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر تو جا سکتے ہیں۔ اس پر جنرل (ر) راحیل شریف مجھے سے بہت ناراض اور انتہائی نا خوش ہو گئے تھے۔ ہارون الرشید نے کہا کہ جنرل باجوہ کے پاس بھی اس کے سوا کوئی آپشن نہیں کہ وہ قومی سلامتی کے معاملوں پر کوئی سمجھوتا نہ کریں۔ جنرل باجوہ کے کندھوں اس وقت 25 ہزار فوجی افسروں اور 5 لاکھ فوجی جوانوں کو بوجھ ہے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار و صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ میں نے ایک بار جنرل راحیل شریف سے کہا تھا کہ وہ اگر فوج کی عزت کی حفاظت نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دے کر گھر تو جا سکتے ہیں۔
اس پر جنرل (ر) راحیل شریف مجھے سے بہت ناراض اور انتہائی نا خوش ہو گئے تھے۔ ہارون الرشید نے کہا کہ جنرل باجوہ کے پاس بھی اس کے سوا کوئی آپشن نہیں کہ وہ قومی سلامتی کے معاملوں پر کوئی سمجھوتا نہ کریں۔ جنرل باجوہ کے کندھوں پر اس وقت 25 ہزار فوجی افسروں اور 5 لاکھ فوجی جوانوں کو بوجھ ہے۔
Emoticon