اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کپتان کی سابق اہلیہ سے چبھتا ہوا سوال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میزبان نے ریحام خان سے پوچھا کہ آپ لندن(برطانیہ) میں تو سکرٹ پہنتی ہیں اور پاکستان آکر شلوار ، قمیض و دوپٹہ تو ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ میزبان کے سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی تضاد نہیں، میرا خیال ہے کہ جب آپ کسی بھی معاشرے سے کوئی مثبت اثر لیں تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ مثال کے طور پر ہم باہر جا باتھ روم دھونا اور برتن دھونا سیکھتے ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ میں دوپٹہ اس لئے پہنتی ہوں کہ یہ پاکستان کی پہچان ہے اور سکرٹ برطانیہ کی روایت ہے۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میزبان نے کپتان کی سابق اہلیہ سے چبھتا ہوا سوال کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق میزبان نے ریحام خان سے پوچھا کہ آپ لندن(برطانیہ) میں تو سکرٹ پہنتی ہیں اور پاکستان آکر شلوار ، قمیض و دوپٹہ تو ایسا کیوں ہے؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
میزبان کے سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی تضاد نہیں، میرا خیال ہے کہ جب آپ کسی بھی معاشرے سے کوئی مثبت اثر لیں تو اس میں کوئی برائی نہیں۔ مثال کے طور پر ہم باہر جا کر باتھ روم دھونا اور برتن دھونا سیکھتے ہیں۔ ریحام خان نے کہا کہ میں دوپٹہ اس لئے پہنتی ہوں کہ یہ پاکستان کی پہچان ہے اور سکرٹ برطانیہ کی روایت ہے۔
Emoticon