Breaking News
Join This Site
’’طلاق کے بعد بھی رابطے قائم ‘‘ جمائما نے گزشتہ روز عمران خان کو کیا میسج کیا جو وہ شرمندہ ہو گئے؟

’’طلاق کے بعد بھی رابطے قائم ‘‘ جمائما نے گزشتہ روز عمران خان کو کیا میسج کیا جو وہ شرمندہ ہو گئے؟

jmaima

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے درمیان تعلقات آج بھی نہایت خوشگوار ہیں اور دونوں اپنے بچوں کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں بھی رہتے ہیں اور بچوں کے حوالے سے باتیں شیئر کرتے ہیں۔ اس بات کا ثبوت جمائما کی انسٹا گرام پر عمران خان کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ کا سکرین شاٹ ہے جو جمائما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ کپتان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان ہفتے کی رات جب بور ہوتو انہوں نے ایک فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکشن فیس ایپ سے اپنے چھوٹے بیٹے قاسم خان کی تصاویر ایڈٹ کر کے جس میں قاسم کو ایک خاتون میں بدل دیا گیا تھا عمران خان کے ساتھ واٹس ایپ پر شیئر کیں ۔ دونوں کی چیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان جمائما کی اس حرکت پر کچھ جھینپے اور پھر انہیں ایسا کرنے سے منع کر دیا۔جمائما خان کے مطابق ان کی بوریت دور کرنے کیلئے کی گئی کوشش عمران کیلئے غیر دلچسپ اور غیر موزوں تھی۔ 

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے درمیان تعلقات آج بھی نہایت خوشگوار ہیں اور دونوں اپنے بچوں کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں بھی رہتے ہیں اور بچوں کے حوالے سے باتیں شیئر کرتے ہیں۔ اس بات کا ثبوت جمائما کی انسٹا گرام پر عمران خان کے ساتھ واٹس ایپ چیٹ کا سکرین شاٹ ہے جو جمائما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انسٹا گرام پر شیئر کیا ہے۔


واقعہ کچھ یوں ہے کہ کپتان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان ہفتے کی رات جب بور ہو گئیں تو انہوں نے ایک فوٹو ایڈیٹنگ ایپلیکشن فیس ایپ سے اپنے چھوٹے بیٹے قاسم خان کی تصاویر ایڈٹ کر کے جس میں قاسم کو ایک خاتون میں بدل دیا گیا تھا عمران خان کے ساتھ واٹس ایپ پر شیئر کیں ۔ دونوں کی چیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان جمائما کی اس حرکت پر کچھ جھینپے اور پھر انہیں ایسا کرنے سے منع کر دیا۔جمائما خان کے مطابق ان کی بوریت دور کرنے کیلئے کی گئی کوشش عمران کیلئے غیر دلچسپ اور غیر موزوں تھی۔